20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
جڑانوالہ زون میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ
Wed, 26 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 23 مئی 2021 ء کوفیصل آباد ریجن
جڑانوالہ زون میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن شعبہ اصلاح اعمال ذمہ داراور
شعبہ اصلاح اعمال کی زون سطح سے لے کر ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی
مذاکرہ کارکردگی کے اپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھائے، ہر ڈویژن میں اصلاح اعمال
اجتماع کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی نیز اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کے
مختلف طریقے بھی بیان کئے۔