دعوتِ اسلامی کے  شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنیں)کے تحت 24نومبر 2021ء میر پور خاص زون کی جھڈو کابینہ کے ڈگری ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں کم و بیش15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کا جائزہ کرواتے ہوئےنفل روزے رکھنے کا ذہن دیا ۔