25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8 فروری 2023ء
بروز بدھ مالاکنڈ ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
نگرانِ صوبہ KPK، مالاکنڈ
ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر راولپنڈی شہر
سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیااور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ داران کو سیکھنے کا
جذبہ دلاتے ہوئے انہیں ذمہ داران کی تقرری مکمل کرنے، کارکردگی شیڈول کے مطابق
دینی کام کرنے، سافٹ ویئر میں بروقت انٹری و تصدیق مکمل کرنے اور شعبہ جات کے دینی
کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔