18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ
المدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 15جون 2021 ء بروز منگل اسلا م
آباد نمب مری میں مدرسہ جائزہ کا سلسلہ ہوا جس میں ناظم و مدرسین نے شرکت
کی۔
نگران مجلس
رہائشی مدارس قاری فلک شیر عطاری نےتعلیمی و اخلاقی تربیت کرتے ہوئے تعلیمی معیار
ممتاز مع الشرف کرنےاور دینی کام کو مضبوط کرنے کے لئے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: فلک
شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)