27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت26اکتوبر2019ء
کو سیالکوٹ میں اجتماعی طور پر لائیو مدنی مذاکرہ
دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں اہلِ علاقہ سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی نیز
امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت بھرے نکات سے فیض پایا۔(رپورٹ، محمد عابد عطاری،مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)