نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری مدنی اور نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات مولانا مدثر عطاری مدنی  سمیت رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن برانچ فیضان مدینہ کا وزٹ کیا۔

ذمہ داران دعوت اسلامی نے وہاں موجود شفٹ عطاری و قادری کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ کیا جس میں دینی کاموں میں کم از کم دو گھنٹے دینے کی ترغیب دلا تے ہوئے انگلش میں تدریس کی قابلیت پیدا کرنے کیلئے انگلش لینگویج سیکھنے کا ذہن دیا جبکہ للبنات کے عملے میں اضافے کیلئے اپنے ذمہ داران کا ساتھ دینے کی ذہن سازی کی۔ ( محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )