24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں حاجی عبد اللطیف 100 سال کی عمر میں
رضائے الٰہی سے فیصل آباد میں انتقال کرگئے۔
دعوت اسلامی کے نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری نے مرحوم کے صاحبزادگان ڈاکٹر عبد الرحمن (سینئر فزیو تھراپست)، ڈاکٹر سعید، ڈاکٹر انجم، محمد عاصم ، محمد شاہد ، مرحوم
پوتے انجینئر حافظ محمد حسین، ڈاکٹر محمد حسن، ڈاکٹر محمد زید سے ان کی رہائش گاہ
پہنچ کر ملاقات کی اور تعزیت فرمائی۔حاجی شاہد عطاری نے لواحقین کو صبر کی تلقین
کی اور دعائے مغفرت فرمائی۔
بعد ازاں نگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری نے
لواحقین کے ہمراہ مرحوم حاجی عبد اللطیف کےقبر پر گئے جہاں فاتحہ خوانی، ایصالِ
ثواب اور دعا مغفرت کی گئی۔