25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےزیرِاہتمام پچھلےدنوں مدنی
مرکزفیضانِ مدینہ کالےکی منڈی اطراف حافظ آبادمیں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں
حافظ آبادکابینہ کےڈویژنزنگران سمیت اراکینِ کابینہ نےشرکت کی۔
اس مدنی مشورےمیں نگرانِ کابینہ محمدعمران عطاری
نے’’خبرگیری اورتیمارداری‘‘کےموضوع پرکلام کرتےہوئےاسلامی بھائیوں کی تربیت
کی۔
اس کےعلاوہ نگرانِ کابینہ نےدعوتِ اسلامی
کے12دینی کاموں کاجائزہ لیااورنئےاہداف دیئےنیز12دینی کاموں کومضبوط کرنےکاذہن
دیا۔ (رپورٹ: رکنِ کابینہ محمداعظم عطاری اطراف حافظ آباد، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)