26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گلشن اقبال ٹاؤن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ، ایم
پی اے ریحان غوری سے ملاقات
Tue, 22 Feb , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں گلشن
اقبال ٹاؤن کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن اورعلاقائی نگران سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
محمد علی عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے اہم موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے فیوچر
پلانگ (Future planning) کے حوالے سے چند
نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔بعدازاں رکنِ شوریٰ کی ایم پی اے ریحان غوری سے اُن کے آفس میں ملاقات ہوئی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)