دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام 22 نومبر 2021ء بروز پیر کراچی ایسٹ 2 کی کابینہ گلستان جوہر میں تین مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش  37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے؟“ کے موضوع پر بیانات کئے ۔ آخر میں تصور مرشد کرنے کا طریقہ بتایا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے نیتیں بھی پیش کی۔