8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون  2 کی گلستان جوہر کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ
منعقد ہواجس میں کابینہ سطح  کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکے دینی
کاموں کےحوالےسےمدنی پھول سمجھائےاور کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے بھر پور کوشش
کرنے کا ذہن دیا  نیز انفرادی کارکردگی کو
بھی بہتر کرنے کے حوالےسےنکات  بتائےاور
رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کروانےکی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	