18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرات میں ذمّہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مالیات ذمہ داران نے شرکت کی۔ معاون ریجن ذمہ دارنےذمّہ داران کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شرکا شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد فیضان عطاری،رکن
مجلس مدنی عطیات بکس)