24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11 مارچ 2021ء کو
گجرات پنجاب میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد
میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
نگران برمنگھم ریجن یوکے حاجی سید فضیل رضا
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے، دینی کاموں میں شرکت کرنے اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔