20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلا م آباد ریجن چکوال زون ، کابینہ گجر خان کی مدنی
انعامات ذمہ دار کا اجتماع
Wed, 22 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن اسلام آباد
چکوال زون ، گجر خان کابینہ میں ذمہ
داراور عوام اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع منعقد کیا گیا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے فیضان نیت
پر بیان فرمایا اور اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ اپنا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ہر ڈویژن مدنی
انعامات ذمہ دار کو مدنی انعامات رسائل تقسیم و وصول کے اہداف دئیے گئےجس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہارکیا۔ اس مدنی انعامات اجتماع کا
دورانیہ 1گھنٹہ رہا اور 10 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔