18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 10فروری2020ء بروز پیر گوجرانوالہ
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں حافظ آباد،گوجرانولہ اور
وزیرہ آباداور کابینہ ذ مہ داراسلامی
بہنیں اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مدنی انعامات کے بستے
لگانے، ہر ڈویژن میں مدنی انعامات کے ماہانہ اجتماع منعقدکروانے، تقرریاں مکمل
کرنے اور اپنے کارکردگی جدول کو مزید
مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔