21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت20نومبر2021ءبروزہفتہ نائجیریا
کےشہرکانو میں جلوسِ غوثیہ کااہتمام کیاگیاجس میں عاشقانِ غوثِ اعظم نےکثیر تعداد میں
شرکت کی جن میں علمائےکرام اورشخصیات سمیت دعوتِ اسلامی کےذمہ داران بھی شامل
تھے۔
اس جلوسِ
غوثیہ میں بالخصوص ہیڈ آف طریقہ قادریہ ویسٹ افریقہ شیخ قریب اللہ ناصر قادری،
پریزیڈنٹ آف نائجیریا، گورنر آف کانو، ایمیر آف کانواورایمیر آف بچی بھی موجودتھے۔
(رپورٹ:محمد ندیم عطاری ریجن سینٹرل افریقہ ذمہ سوشل میڈیا و مدنی
چینل،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)