دعوت اسلامی  کی مجلس مکتوبات اوراد عطاریہ کے تحت پچھلے دنوں غوثیہ عطاریہ مسجد لاڑکانہ میں لاڑکانہ زون کے بستہ ذمہ داران کا دہرائی اجتماع میں ہوا جس میں لاڑکانہ زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔

دہرائی اجتماع میں نگران مجلس حاجی آصف عطاری نے ا سلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے امیر اہلسنت کے تعویذات اور مدنی بھاروں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔