شعبہ رابطہ برائے تاجران دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران ندیم عطاری نے  فیصل آباد زون کے کابینہ، ڈویژن اور مارکیٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں شرکا کو نیکی کی دعوت کی اہمیت پر مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان)