3 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کی ستیانہ روڈ برانچ،
فیصل آباد میں ذیلی شعبہ جات کا مدنی مشورہ
Tue, 27 May , 2025
3 days ago
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کے
تحت 22 مئی 2025ء کو ستیانہ روڈ برانچ، فیصل آباد میں ذیلی شعبہ جات (ٹی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ، ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ اور جامعۃ المدینہ ایجوکیشنل ڈیپارٹمنٹ)
کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا۔
نگرانِ شعبہ مولانا سیّد غلام الیاس عطاری مدنی
نے ابتداءً شعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور کورسز ڈویلپمنٹ ٹیچر ٹریننگ
کے داخلوں میں اضافہ کرنے کا ذہن دیا۔