21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان
مدینہ کاہنہ نو لاہور میں فیروز پور روڈ کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ کاہنہ نو لاہور میں 16ستمبر 2020ءبروز بدھ لاہور ریجن کی فیروز
پور روڈ کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی
مشورہ لاہور ریجن ذمہ دار مشرف علی عطاری نے کیا ۔
مدنی مشورے میں
مبلغ دعوت اسلامی نے 12 مدنی کام کرنے اور
ان کی کارکردگی مجلس کو پیش کرنے ، ہفتہ رسالہ پڑھنے، ہر ماہ تین دن کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے، دعائے صحت اجتماعات کرنے
،بستوں کی مجالس مکمل کرنے اور بستے بڑھانے کے حوالے سے کلام کیا جس پر بستہ ذمہ داران نے عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔( رپورٹ: محمد
جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ)