18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد پنجاب میں گزشتہ روز ایک میٹنگ ہوئی
جس میں فیضانِ مدینہ فیصل آباد کے ایچ او ڈی ذمہ داران، نگرانِ پاکستان مشاورت آفس
اور پاکستان مشاورت آفس کے اراکین سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔