21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان اسلامک اسکول سسٹم میلسی کیمپس میں
اسٹوڈنٹس میں Labor Day منایا گیا
Sat, 4 May , 2024
262 days ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت
01 مئی 2024ء کو پنجاب پاکستان کے شہر میلسی میں قائم فیضان اسلامک اسکول سسٹم میلسی
کیمپس میں اسٹوڈنٹس نے Labor Day (مزدور کا دن)منایا۔
اس دوران کیمپس میں اسٹوڈنٹس کے لئے سیشن منعقد کیا
گیا جس میں ٹیچر ز کی جانب سے Labor
Day (مزدور
کا دن)کے حوالے سے اسٹوڈنٹس کو
مختلف امو ر پر Awareness (آگاہی )دی گئی ۔