شعبہ کورسز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  ڈیفنس کابینہ اور شعبۂ تعلیم کے تحت فیضانِ اسلام مسجد ڈیفنس فیز 7 میں 3 دن کا طہارت کورس 8، 9 اور 10 مارچ کو ہوا جس میں طلباء ، ڈاکٹرز اور پولیس افسران سمیت کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔