28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 6
اکتوبر2019ء کو ایکسپو سینٹرمیں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ
داران نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید
بہتری کے حوالے سے نکات دئیے۔(رپوٹ،محمد
مظفر عطاری،نگرانِ مجلس تاجران)