21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈویژن مزنگ میں اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے
میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔