26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل خان میں ائمہ مساجد وعلمائے کرام کے
درمیان نشست کا انعقاد
Fri, 25 Feb , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ
اسماعیل خان میں ایک نشست ہوئی جس میں ائمہ
مساجد وعلمائے کرام سمیت دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
اس نشست میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
عقیل عطاری مدنی نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کے درمیان ’’منصبِ امامت کی اہمیت اور اس کے
تقاضے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔بعدازاں اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)