25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد علی عطاری نےدینی کاموں کےسلسلےمیں 19 نومبر2021ءبروزجمعہ ڈیفنس کابینہ کادورہ کیا جس
دوران انہوں نے ڈیفنس فیز 6 میں قائم فیضان
غوث پاک مسجد میں نماز جمعہ سےقبل سنتوں بھرا بیان کیا۔
رکن شوریٰ
نے وہاں موجوداسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کی اہمیت اور نیکی کی
دعوت کےحوالےسےذہن سازی کی۔
بعد نمازِ جمعہ اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ سے
ملاقات کی نیزرکنِ شوریٰ نے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی مختلف موضوعات پر تربیت بھی فرمائی۔ (رپورٹ: محمدد حماد ڈیفنس کابینہ آفس،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)