21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 8 مارچ 2020ء بروز اتوار کو سیالکوٹ زون کے ڈسکہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح کی مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات زیادہ سے زیادہ تقسیم
کرنےاور وصول کرنے کے طریقے بتائے نیزمدنی انعامات اجتماع مضبوط کرنے اور مدنی
انعامات دفتر لگانے کا بھی ذہن دیا۔