18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس دارالمدینہ کے تحت 28نومبر 2019ء کوکراچی کے علاقہ صدر میں واقع دارالمدینہ صدر کیمپس میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں نویں اور دسویں کلاس کے طلبہ نے شرکت کی۔دارالمدینہ مدنی کام ذمّہ دار نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقے میں مدنی کام
کو مضبوط کرنے اورروزانہ مسجد درس دینے اور اس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
ذوالفقار عطاری،ہیڈ آف شعبہ مدنی کام ڈپیارٹمنٹ دارالمدینہ)