دعوت اسلامی کی مجلس دارالمدینہ اسکولنگ سسٹم کے تحت بارہ ربیع النّورشریف 1441ھ انتہائی جوش وجذبے سے منایا گیا جس میں بچوں نے دارالمدینہ کو برقی قمقموں اور مدنی پرچموں سے سجایا اور نعلینِ پاک ، گنبد خضراءاور  مختلف آرٹ بنائے ۔