12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت ِاسلامی کی مجلس دارالمدینہ کے ہیڈ آفس میں جامعہ کراچی کے پروفیسرڈاکٹر اشتیاق احمد خان کی آمد ہوئی۔ ذمّہ داران نے مہمان کوخوش آمدید کہا اور انہیں دارالمدینہ کے مختلف شعبہ جات کاوزٹ کروایا ۔علاوہ ازیں پروفیسر صاحب نے دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پریس کی شائع کردہ کتابوں کا جائزہ بھی لیا۔(محمد علی رضاعطاری، مجلس دارالمدینہ)