گزشتہ دنوں دارالمدینہ کورنگی گرلز  سیکنڈری کیمپس میں کو کری کیولر ایکٹیویٹی ڈے Co-curricular Activity Day منایا گیا۔ اس موقع پر طالبات سے ذہنی ٓازمائش ،اسٹیم پروجیکٹ اور ری سا ئیکلنگ ایکٹیویٹیز کروائی گئیں۔اس ایکٹیوٹی ڈے کا مقصد طالبات کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انہیں جدید علم سے روشناس کروانا تھا ۔ طالبات نے تمام سرگرمیوں میں نہایت دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا اور آئندہ بھی اسی طرح کی ایکٹیویٹی کروائے جانے کی خواہشات کا اظہار بھی کیا۔(رپورٹ:محمد علی رضا عطاری ، شعبہ نصاب سازی)