گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم دارالمدینہ اسکولنگ سسٹم کے پری پرائمری سیکشنز میں کلرزڈے  منایا گیاجس میں مختلف ایکٹیویٹیز کے ذریعے بچوں کو رنگوں کی پہچان کروائی گئی ۔اس موقع پر کلاسز کو مخصوص رنگوں سے سجایا گیا اورمختلف رنگوں کی چیزیں(غبارے،پھل اور سبزیاں) بھی دکھائی گئیں ۔بچوں نے ان ایکٹیویٹیز میں بھرپور حصہ لیا اور خوب دلچسپی کا مظاہرہ بھی کیا۔(رپورت:محمد علی رضا عطاری، شعبہ نصاب سازی)