18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس دارالمدینہ کے
تحت 10دسمبر2019ء کو نارتھ کراچی میں قائم دارالمدینہ بوائز ہائی اسکول میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نویں کلاس اور میٹرک کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔ دارالمدینہ مدنی
کام ذمہ دار نے درس وبیان کرنے کے حوالے سے طلبہ کی تربیت کی اور اپنے اپنے علاقے میں مدنی
کام کرنے کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں اسٹوڈنٹس
کو درس و بیان کا عملی طریقہ بھی سکھایا گیا۔(رپورٹ:ذوالفقار
عطاری، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ شعبہ مدنی کام)