12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام 10ستمبر  2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ
زون کی کابینہ ڈرگ کالونی میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ لیا گیا جس میں
علاقہ اور ذیلی  سطح کی  ذمہ دارا سلامی بہنوں   نے شرکت
کی۔
            Dawateislami