18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس دارالمدینہ کے تحت 13دسمبر2019ء کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
سےتین دن کا قافلہ روانہ ہوا جس میں
دارالمدینہ ہیڈ آفس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔روانگی سے قبل دارالمدینہ کے
مدنی کام ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور راہِ خدا میں سفر کرنے کے فضائل بیان
کئے۔(رپورٹ: ذوالفقار عطاری، دارالمدینہ شعبہ مدنی کام)