دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 9 جولائی 2020ء بروز جمعرات D13 اسلام آباد مدرستہ المدینہ رہائشی کاجائزہ کیا جہاں آپ نے مدرسین کے درمیان تعلیم قرآن حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی اخلاقی تربیت کے حوالے سے کلام فرماتے ہوئے شرکا کو رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی۔( فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)