25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےتحت پتوکی میں
28نومبر2021ءکومنعقدہونےوالےسنتوں بھرےاجتماع کےسلسلےمیں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں اراکینِ ڈویژن مشاورت اوردیگرشعبہ
جات کےذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع پرنگرانِ ڈویژن مشاورت محمدنصیرعطاری
مدنی نےسنتوں بھرےاجتماع کےانتظامات کےحوالےسےچنداہم امورپرتبادلۂ خیال
کیانیزاجتماع میں حفاظتی اموردعوتِ اسلامی کے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کودیئےگئے۔
واضح
رہےاس سنتوں بھرےاجتماع میں مبلغِ دعوتِ اسلامی وپروفیشنل اسپیکرثوبان عطاری سنتوں
بھرابیان کریں گے،مقامی اسلامی بھائیوں سےاس اجتماعِ پاک میں شرکت کرنےکی درخواست
ہے۔(رپورٹ: علی ریاض
عطاری شعبہ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)