دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کا ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ کا مطالعہ کرنے ، سننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں بھی پیش کی جاتی ہے۔ اس ہفتے سینٹرل افریقہ ریجن میں اسلامی بہنوں کی کوشش سے 210 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ عاشق میلاد بادشاہ‘‘ پڑھنے ، سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام يوکے کے شہربریڈفورڈ (Bradford ) میں 6 مقامات پر محافل نعت كا انعقاد كيا گیا جن میں کم و بیش 105 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیانات کئے اور کیا اور محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو حضور ﷺ کے میلاد شریف کی برکتوں اور جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی نیزاسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھی بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام يوکےکے علاقے   ڈونکیسٹر (Doncaster) میں 3 مقامات پر محافلِ نعت كا انعقاد كيا گیا جن میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیانات کئے اور کیا اور محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو حضور ﷺ کے میلاد شریف کی برکتوں اور جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی نیزاسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھی بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر(South and West Yorkshire )کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقسیم رسائل کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام2نومبر2020ء کو یوکے کے شہر نارتھ برمنگھم(North Birmingham) ڈویژن کے دو علاقوں میں نیو کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کی سنت ادا کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی نیزدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام يوکے ویسٹ یارکشائر( West Yorkshire) کابینہ میں شخصيات کے درمیان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ مجلس رابطہ سے منسلک 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفل میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو حضور ﷺ کے میلاد شریف کی برکتوں اور جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔اس موقع پر اسلامی بہنوں کو 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 2 نومبر 2020ء کو يوکے کے شہر میڈیلزبرو( Middlesbrough) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیز 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کے شہر بریڈفورڈ (Bradford) ویسٹ یارکشائر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران، ڈویژن نگران اور ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔15 نومبر2020ءکو ہونے والے ٹیلی تھون کے بارے میں کلام ہوا جس میں اسلامی بہنوں کو نکات سمجھائے گئے کے کس طریقے سے اپنے اہداف کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ کوشش کرنی ہے کہ ہم اہداف سے بھی آگے بڑھیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپ کے ملک اسپین (Spain ) کے شہر بارسلونا( Barcelona) میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریبا ً 78اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آقاﷺ کی اطاعت کرتے ہوئے سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہر ہفتےسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  سویڈن (Sweden) کے شہر آؤستر تیلیہ (Östertälje) میں اجتماع میلاد منعقد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےو ابستہ رہنے اور 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اٹلی(Italy)کےشہر روم(Rome) میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبًا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اٹلی کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”میلاد مصطفی ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول شریف میں محفل نعت کے انعقاد کے حوالے سے اصلاحی نکات پیش کئے نیز 15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام مدنی ریجن عرب شریف کے چند شہروں میں21 مقامات پر محافل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش328 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔