17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسکاٹ لینڈ ریجن
کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Tue, 10 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام07 نومبر2020ء کواسکاٹ لینڈ(Scotland) ریجن کی اصلاحِ
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
مشاورت اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسکاٹ لینڈ ریجن مشاورت اصلاح اعمال اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز 15 نومبر2020ء کو ہونے والے
ٹیلی تھون کے لئے شخصیات خواتین سےرابطے
کرنے اورزیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے
کے اہداف دئیے۔