12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لوٹن لندن کابینہ
کی   ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 10 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7نومبر 2020 ءکو لوٹن
لندن(Luton London) کابینہ کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن  نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں ، گھر درس اور مدنی مذا کرہ
کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اہداف طے کئے نیز 15 نومبر2020ء کو ہونے والے
ٹیلی تھون کے لئے بھر کوششیں کرنے کی
ترغیب دلائی۔
            Dawateislami