Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister), ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Great Harwood (UK Division). Islamic sisters from ‘Blackburn’ and ‘Darwin’ had the privilege of attending the ‘Tarbiyyati spiritual gathering’. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and taught the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister] and shrouding the deceased Islamic sister] as well as she explained the rulings about using using ‘Mustamal water’ and ‘Israf’ [waste].


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 2-day course, namely ‘Way to Paradise’ was conducted in Accrington (UK) on 24th and 25th November 2020. 14 Islamic sisters had the privilege of attending this course. A preacher of Dawateislami (Islamic sister) delivered a Sunnah-inspiring Bayan and motivated the Islamic sisters to fill out ‘Nay’k Am’aal booklet’ as well as she introduced the application ‘Nay’k A’maal’.

Ijtima-e-Meelad in Scotland Region (UK) 

Mon, 30 Nov , 2020
4 years ago

Under the supervision of Dawateislami, Sunnah-inspiring Ijtima-e-Meelad’ were conducted in Glasgow and Edinburgh in Urdu and English languages. 153 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima gatherings. The preachers of Dawateislami (Islamic sister) delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘Beautiful way of the blessed Prophets of inviting people towards righteousness’ and encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend Sunnah-inspiring Ijtima’at regularly. 


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister), a ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Warrington (UK) on 24th November 2020. 12 Islamic sisters had the privilege of attending the ‘Tarbiyyati spiritual gathering’. The responsible Islamic sister (Region) gave the attendees (Islamic sisters) Tarbiyyah of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister] and shrouding the deceased Islamic sister] as well as she gave them the mindset of ‘Fikr-e-Akhirat’. On this occasion, two Islamic sisters also appeared in the test of ‘shrouding and burial’ and made the intention of taking part in the Madani activities of this department. 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں   نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکا کی ڈویژن بالٹیمور کی ذمہ داران کامدنی مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے شرکاء بڑھانے، جاب کرنے والی اسلامی بہنوں میں مدنی کام شروع کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔

20 نومبر2020ء کو  یوکے کے علاقے بری(Bury)میں ایک اسلامی بہن کے ذریعے ایک غیرمسلم خاتون نے اسلام قبول کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام لانے سے پہلے انہیں دلی سکون حاصل نہیں تھا۔ ان کو اسلام کی طرف لانے کےلئے دعوت اسلامی کی اسلامی بہن نے ان پر انفرادی کوشش کی اور مکتبہ المدینہ کی کتابیں پڑھنے کو دیں۔ اسلامی بہن نے ان کو اپنے گھر بلایا جہاں پر انہوں نے اسلام قبول کیا۔

انہیں دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نیو مسلم کورس میں داخلہ لینے اور تجوید سیکھنے کی ترغیب بھی دلائی گئی جب کہ ان کا اسلامی نام بھی رکھا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام 22 نومبر2020ء کو  یوکے کے شہر آئلسبری( Aylesbury) میں انگلش میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلا ت بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18  تا 24 نومبر2020ء تک برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں ساؤتھ، نارتھ، ایسٹ برمنگھم، سینڈول، اسٹوک، کوونٹری، سینٹرل برمنگھم اور برسٹل (South Birmingham, North Birmingham, East Birmingham, Sandwell, Stoke, Coventry, Central Birmingham and Bristol )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات بذریعہ اسکائپ منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 517 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعات میں نگرانِ شوریٰ مولانا حاجى عمران عطارى مد ظلہ العالى كا بيان بذریعہ اسکائپ چلایا گیا، دوران بیان آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم جمع کرائی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کیں، کچھ اسلامی بہنوں نے اپنے زیورات دے کر ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کیا۔


دعوت اسلامی کے زاہتمام 18نومبر سے22نومبر2020ء کو یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری ،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ، ہنزلو ، ایسٹ ہام ،ایلفورڈ،والتھم سٹو ،ریڈنگ ،ووکنگ ،سلائو ،چیشم ، ملٹن کینس ،واٹفورڈ،ہائی وکمب ،لوٹن ،آئلسبری(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 446اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”انبیاء کرام علیہم السلا م کی نیکی کی دعوت کے واقعات“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتمات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 18 تا 24 نومبر2020ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن، وارنگٹن، پریسٹن، برنلے، بلیک برن، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 840 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام 23 نومبر2020ء کو  یوکے کے شہر سلاؤ( Slough) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلا ت بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 18سے 24 نومبر2020ء تک یوکے کی ویسٹ یارکشائر کابینہ اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ، رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک،  ریوین اسٹورپ ہڈرز فیلڈ، ویک فیلڈ، ویسٹن، (Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker Batley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن میں کم و بیش 758 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعات میں نگران شوریٰ مولانا حاجى عمران عطارى مد ظلہ العالى كا بيان بذریعہ اسکائپ چلایا گیا، دوران بیان آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کہ ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم جمع کرائی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کیں، کچھ اسلامی بہنوں نے اپنے زیورات دے کر ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کیا۔