کینیا کی نیروبی
اور ممباسا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیا کی
نیروبی اور ممباسا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کینیا کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشیڈول اور مدنی کاموں میں جہاں
کمزوریاں ہیں ان کو دور کرنے کے حوالے سے راہنمائی کی نیززیادہ سے زیادہ نیکی کی
دعوت دینے،مدرسۃ المد ينہ با لغات کھو لنے،مدنی بکس رکھوانےاور غسل میت کورس
کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر برمپٹن (Brampton) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیاجس
میں24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ
اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور رسالہ نیک
اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2020 ء بروز
اتوارکینیڈا کے شہرمانٹریال( Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ
اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ہفتے اجتماع میں
شرکت کرنے،رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے نیز قفل مدینہ لگاتے ہوئے ر سالہ نیک اعمال پُر
کرنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہرمسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”صفائی کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے، سنتوں
بھرے اجتماع میں ہر ہفتے شرکت کرنےاور مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر کیلگری (Calgary) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”حسنِ اخلاق کی برکتیں“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق اپنانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہرتھورن کلف (Thorncliph) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیاگیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”حسنِ اخلاق کی برکتیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق اپنانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا
ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6دسمبر 2020ء کو سویڈن ( Sweden) میں بذریعہ زوم ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ
اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور رسالہ نیک
اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام5دسمبر 2020ء کو بیلجیم
(Belgium) میں بذریعہ اسکائپ دو مقامات انٹورپ (Antwerp)اور برسلز (Brussel) میں سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”اولیائے کرام کے
پاکیزہ اوصاف“ کے موضوع پر بیان کرتے
ہوے اسلامی بہنوں کو عبادت و ریاضت ، خوف
خدا کیا ہے اور خوف خدا کی اہمیت پر نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے کو پور
کرنے کے ساتھ ساتھ گھر درس اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔
اسپین کے ڈویژن
میڈرڈکے شہر کاسپےمیں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کے ڈویژن میڈرڈ(Madrid)کے شہر کاسپے(Caspe )میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریباً 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن کاٹنے اور پہنانے
کا طریقہ سکھایا گیا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت بنگلہ دیش، ڈھاکہ ریجن
نگران کا 5دسمبر2020 ء کو ڈھاکہ ساؤتھ اور ہل ٹریک کی زون نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں دعائے حاجات اجتماع کے
مدنی پھول سمجھائے گئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام بنگلہ
دیش کے شہر کومیلا زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے کفن دفن کے بارے معلومات فراہم کی۔ اجتماع میں 2 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی
نیت پیش کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنو ں مدنی ریجن عرب شریف میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
عرب شریف کی ملك نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور 8 دینی کاموں کو بڑھانے
اور نئے شہروں میں نیکی کے کام شروع کرنے
پر مشاورت کی۔
Dawateislami