12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے یوکے کے ویسٹ یارکشائر (West Yorkshire)کی کابینہ و ڈویژن
کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ کیا جس میں بریڈفورڈ شب و
روز ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
 مدنی
مشورے میں مجلس شب و روز کا تعارف پیش کیا گیا، کابینہ و ڈویژن کےتحت ہونے والے دینی
کاموں کی مدنی خبریں کس انداز میں دی جائیں اس کے نکات پیش کئے گےنیز شب وروز ویب سائٹ کاوزٹ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ 
            Dawateislami