دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ و ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ میں تین دن پر مشتمل  ذکرِ شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے عاشورہ کے فضائل، شہادتِ امام حسین رضی اللہ عنہ اوردیگر عنوان کے بارے بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر گوون ہیل (Govanhill) اورپولک شیلڈز ( Pollokshields)میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 6 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش235 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے عاشورہ کے فضائل ،شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ اورکربلا میں آزمائشوں کے سفر کے موضوعات پر بیانات کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا نیز پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021ء کے تیسرےہفتے ناروے (Norway )میں مقامی زبان نارویجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”موت کی یاد کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کو یاد رکھنے کی یہ فضیلت بیان کی”جو دن رات میں 20 مرتبہ موت کو یاد کرے اسے شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا“نیز اسلامی بہنوں کو ہر وقت موت کو یاد رکھنے ،فکر آخرت کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021 ءکے تیسرے ہفتے سویڈن میں ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 24  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”دس محرم کی برکتیں اور آزمائشوں کا سفر “ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو واقعہ کربلا اور امام حسین رضی الله عنہ کی شہادت اور اہل بیت اطہار کی آزمائشوں پر صبر کے واقعات بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مشکلات آنے پر صبر کا دامن نہ چھوڑنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کےزیراہتمام25 اگست2021ء کو  آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”جنت کی قیمت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صلح کروانے کے فضائل اور اس کے اجر کے بارے میں اہم نکات بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے،دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنےیا سننے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”جنت محل کا سودا“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے،دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنےیا سننے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 25 اگست 2021ء  کو ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 25 اگست 2021ء  کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 26 اگست 2021ء  کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔