18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ستمبر 2021ء میں سویڈن( Sweden) میں کورس بنام”آئیے دینی
کام سیکھیں“کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو آٹھ دینی کاموں کے نکات سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو ان نکات کے مطابق دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔ مزید اسلامی بہنوں نے
دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کی اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔