بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا
کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 48ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ
کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 52ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی
زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کی کارکردگی وقت پر جمع
کروانے کی ذہن دی گئی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور
سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں
کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ایران میں ملک سطح پر نگران مقرر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی کارکردگی کو مضبوط کرنے اور سری لنکا میں کابینہ سطح پر معاون نگران مقرر کرنےسے متعلق بات چیت کی۔
بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔
شعبہ
شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں شعبہ شارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا
جس میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیا اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے۔
شعبہ
شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ میں شعبہ شارٹ کورسز کی
ذمہ دار اسلامی بہن کا لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ گزشتہ دونوں مدنی مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیا اور سورۃ النور
کورس کروانے نیزدیگر کورسز کروانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”والدین کے حقوق“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور
ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کا دینی کام دنیا بھر میں جاری وساری ہے اور روز بروز ترقی کی طرف گامزن ہے
، دعوت اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک شعبہ شب وروز بھی ہے، اس شعبے میں مختلف
ممالک سے مختلف دینی کاموں کی مدنی خبریں موصول ہوتی ہیں جو دعوت اسلامی کی ویب
سائٹ شب وروز پر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ ساؤتھ افریقہ کے مختلف ممالک سے ملنے والی خبروں
کی تعداد92 ہے۔
واضح رہے کہ ساؤتھ افریقہ اور یوکے کی مدنی خبریں
انگلش زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کر کے ویب
سائیٹ کی زنیت بنائی جاتی ہے۔
ساؤتھ
افریقہ کی اسلامی بہنوں کی رسالہ ”نوجوان کی توبہ“ پڑھنے/ سننے کی کارکردگی

امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی
ایک مدنی رسالہ کے مطالعہ کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے / سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”نوجوان
کی توبہ“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم وبیش 2ہزار169
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”نوجوان کی توبہ“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔
An online Sunnah-inspiring ijtima’ conducted in
Thorncliffe, Canada in their local language

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring ijtima’ was conducted
in Thorncliffe, Canada in their local language. Approximately 13 Islamic
sisters had the privilege of attending it.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘There is no cure to
superstitious’ and motivated them (Islamic sisters) to protect
themselves from hypocrisy and suspicion and get associated to the religious
environment of Dawat-e-Islami.
An online weekly Sunnah-inspiring ijtima’ conducted
in several cities of Canada

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly Sunnah-inspiring ijtima’ was
conducted in several cities (Thorncliffe, Montreal, Brompton, Calgary) of Canada, in the
third week of September 2021. Approximately, 63 Islamic sisters had the
privilege of attending it.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘There is no cure to superstitious.
And she explained important points to the attendees (Islamic
sisters) regarding
the way of protecting themselves from suspicion and how no time or month is
bad. And motivated them
(Islamic sisters) to
get associated with the religious environment of Dawat-e-Islami.