18 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ
کے مختلف شہروں میں بذریعہ انٹرنیٹ کورس بنام ”شمائل مصطفیﷺ “ کا سلسلہ جاری
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام05 اکتوبر 2021ء سے امریکہ کے مختلف شہروں( میامی، شکاگو، نیو یارک، یوبا
سٹی)
میں بذریعہ انٹرنیٹ کورس بنام ”شمائل مصطفیﷺ “ کا سلسلہ جاری ہے۔اس کورس میں
امریکہ کے مختلف شہروں سے کم و بیش 47 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو حضور ﷺ کے حالات زندگی، سیرت، معجزات، شمائل
اور خصائص وغیرہ بیان کئے جارہے ہیں ۔