10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یوکے کے شہر نیلسن ڈویژن میں ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے
اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا ۔
اس
اجتماعِ پاک میں کلمۂ طیبہ کا ورد کیا گیا اور درود پاک بھی پڑھا گیا جبکہ اُمِّ عطار رحمۃ
اللہ علیہا
کیلئے دعا بھی کی گئی۔