18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یو کے
برمنگھم ریجن کے شہر ناٹنگھم میں ” تفسیر
سورۂ ملک کورس “ کا انعقاد
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یو کے برمنگھم ریجن کے شہر ناٹنگھم میں ” تفسیر سورۂ ملک کورس “ کا انعقاد
ہوا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ
ہمیں یہ کورس بہت پسند آیا، اس طرح کے مزید
کورسز ہوتے رہنے چاہیےتا کہ ہماری قراٰنِ پاک سے رابطہ مضبوط رہے نیز اسلامی بہنوں نے آئندہ ہونے والے کورسز میں
شرکت کرتے رہنے کی نیت کی۔